حید رآ باد 10 جو لا ئی ( ایجنسیز) چہا ر شنبہ کی آ دھی ر ات سے شر و ع ہو ئی بھا گیہ نگر میو نسپل جی ایچ ایم سی ایپلا ئز یو نین کی ہڑ تا ل کو جی ایچ ایم سی کمشنر سو میش کما ر نے غیر وا جبی قر ا ر دیا ۔ ا نہوں نے کہا ا یسے و قت ہڑ تا ل شر و ع کی گئی ہے جب
فیسٹیو لس اور ما نسو ں سیز ن چل ر ہا ہے۔ ایک بیان جا ر ی کر تے ہو ئے مسٹر سو میش کما ر نے کہا ا ضا فی تنخوا ہوں د ینے کیلئے حکو مت سے ر حو ع کیا جا چکا ہے اور یو نین سے کہا گیا ہے کہ وہ ملا ز مین سے تعا و ن کر ین اور لو گو ں کو مشکلا ت ہو نے سے بچا ئیں۔ ا گر ضر و ر ت پڑ ے تو ا سما اور آ ر پی ایکٹ لا گو کیا جا ئے گا ۔